صبر کرنے والوں کے لیے خوشخبری
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
صبر اسلام کی ایک عظیم صفت ہے۔ مومن کی زندگی آزمائشوں سے خالی نہیں ہوتی، مگر جو شخص مشکل وقت میں صبر کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے آسانیاں پیدا فرما دیتا ہے۔
قرآن مجید میں فرمایا گیا:
“بے شک صبر کرنے والوں کو ان کا اجر بے حساب دیا جائے گا”
صبر کے فوائد:
ایمان مضبوط ہوتا ہے
اللہ کی مدد شامل حال ہوتی ہے
آخرت میں بلند درجات ملتے ہیں
ہمیں ہر حال میں اللہ کی رضا پر راضی رہنا چاہیے۔
دعا:
یا اللہ! ہمیں صبر کرنے والا بندہ بنا، آمین
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں