توحید کی اہمیت اور برکتیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
توحید اسلام کی بنیاد ہے۔ توحید کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو ایک مانا جائے، اسی کی عبادت کی جائے اور کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہرایا جائے۔
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں:
“تمہارا معبود ایک ہی معبود ہے”
توحید انسان کو ہر قسم کے خوف سے آزاد کر دیتی ہے اور دل میں صرف اللہ کا بھروسہ پیدا کرتی ہے۔
دعا:
یا اللہ! ہمیں سچی توحید پر قائم رکھ، آمین۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں