اللہ پر بھروسہ (توکل) ایمان کی پہچان

 بسم اللہ الرحمن الرحیم

توکل کا مطلب یہ ہے کہ انسان پوری کوشش کے بعد اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دے۔ یہ ایمان کی بڑی علامت ہے۔

جو شخص اللہ پر بھروسہ کرتا ہے اللہ اس کیلئے مشکلات کو آسان فرما دیتا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ جو اللہ پر بھروسہ کرے وہ اس کیلئے کافی ہے۔

توکل انسان کو سکون اور اطمینان عطا کرتا ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رزق میں برکت کے اسباب

صبر کی فضیلت اور اجر

صبر کی فضیلت | مشکلات میں کامیابی اور اللہ کی رضا کا راستہ