ذکرِ الٰہی کے فوائد اور برکتیں
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ذکرِ الٰہی دلوں کا سکون ہے۔ جو شخص اللہ کو کثرت سے یاد کرتا ہے، اللہ اس کے دل سے غم اور پریشانی دور فرما دیتا ہے۔
قرآن مجید میں ہے: “خبردار! اللہ کے ذکر سے دل مطمئن ہوتے ہیں”
ذکر انسان کو گناہوں سے بچاتا اور نیکی کی طرف مائل کرتا ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں