صبر کیا ہے؟ اسلام میں صبر کی فضیلت

 بسم اللہ الرحمن الرحیم

صبر ایمان کا اہم حصہ ہے۔ زندگی میں مشکلات آنا ایک آزمائش ہے، مگر صبر کرنے والوں کیلئے اللہ کی مدد قریب ہوتی ہے۔

قرآن مجید میں فرمایا گیا کہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

صبر انسان کو مضبوط، ثابت قدم اور اللہ کے قریب کر دیتا ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رزق میں برکت کے اسباب

صبر کی فضیلت اور اجر

صبر کی فضیلت | مشکلات میں کامیابی اور اللہ کی رضا کا راستہ