اللہ پر کامل یقین کیسے پیدا کریں؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ پر کامل یقین مومن کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ یہ یقین نماز، دعا اور صبر کے ذریعے مضبوط ہوتا ہے۔
قرآن مجید میں فرمایا گیا:
“بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے”
اللہ پر یقین رکھنے والا شخص کبھی مایوس نہیں ہوتا۔
دعا:
یا اللہ! ہمارے دلوں میں اپنا کامل یقین پیدا فرما، آمین۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں