اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اللہ تعالیٰ کی رحمت بہت وسیع ہے۔ کوئی گناہ اتنا بڑا نہیں کہ اللہ معاف نہ کرے۔

قرآن میں ہے: “اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو”

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رزق میں برکت کے اسباب

صبر کی فضیلت اور اجر

صبر کی فضیلت | مشکلات میں کامیابی اور اللہ کی رضا کا راستہ