قرآن میں تقویٰ: زندگی گزارنے کا بہترین اصول
تقویٰ کا مطلب ہے اللہ کا خوف اور اس کی نافرمانی سے بچنا۔ قرآن کریم میں تقویٰ اختیار کرنے والوں کیلئے کامیابی کی بشارت دی گئی ہے۔
تقویٰ انسان کو برے کاموں سے روکتا اور اچھے اعمال کی طرف لے جاتا ہے۔
تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کے قریب ہوتا ہے
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں