عقیدۂ توحید کیا ہے اور یہ کیوں ضروری ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عقیدۂ توحید اسلام کی اصل بنیاد ہے۔ توحید کا مطلب یہ ہے کہ اللہ ایک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور وہی عبادت کے لائق ہے۔
جب انسان صرف اللہ پر یقین رکھتا ہے تو اس کا دل مطمئن رہتا ہے اور وہ شرک سے محفوظ رہتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے ہمیں توحید پر قائم رہنے کی سخت تاکید فرمائی ہے۔
توحید انسان کو دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی عطا کرتی ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں