آخرت پر ایمان کیوں ضروری ہے؟

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

آخرت پر ایمان رکھنا مسلمان ہونے کی بنیادی شرط ہے۔ یہ یقین ہمیں گناہوں سے روکتا ہے اور نیکی کی طرف مائل کرتا ہے۔

قرآن مجید میں فرمایا گیا:

“ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے”

جو شخص آخرت پر یقین رکھتا ہے وہ دنیا میں ذمہ دار زندگی گزارتا ہے۔

دعا:

یا اللہ! ہمیں آخرت کی تیاری کرنے والا بنا، آمین۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

رزق میں برکت کے اسباب

صبر کی فضیلت اور اجر

صبر کی فضیلت | مشکلات میں کامیابی اور اللہ کی رضا کا راستہ