والدین کی اطاعت اسلام میں کیوں ضروری ہے؟
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام میں والدین کی اطاعت اور خدمت کو بہت اونچا مقام دیا گیا ہے۔ والدین کی رضا میں اللہ کی رضا شامل ہے۔
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت کے بعد والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا حکم دیا ہے۔
والدین کی خدمت انسان کیلئے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنتی ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں